Mutton Roast Masala-SooperChef

English Recipe

Ingredients
– Mutton 500g
– Ghee 2 tbsp
– Ginger Garlic Paste 1tbsp
– Turmeric 1tsp
– Salt as per taste
– Water 2 cup
– Yogurt 2 tbsp
– Whole Red Chili 5g
– Whole Cumin 1 tsp
– Lemon Juice 1 tbsp
– Whole Black Pepper 1tsp
– Fennel 1 tsp
– Ginger (cube cutting) 5g
– Garlic 5g
– Green Coriander garnishing
Cooking Method
1- In a cooking pan, add ghee, ginger garlic paste, turmeric and sauté it.
2- Now, add salt, mutton and cook for 2-3 minutes.
3- After that, add water and steam for 35-40 minutes or until tender.
4- In a grinder, add yogurt, whole red chili, whole cumin, lemon juice, black pepper, fennel, ginger, garlic and grind it. Roast masala is ready.
5- After steam, add roast masala and cook for 8-10 minutes or until masala remain half.
6- Use green coriander for garnishing.
Your tasty Mutton Roast Masala now ready to serve.
Cooking time: one hour
Serve: 2 persons

Urdu Recipe

اجزا ء
۔ مٹن (نلی والا ) 500گرام
۔ گھی دو کھانے کے چمچ
۔ ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
۔ ہلدی ایک چائے کا چمچ
۔ نمک حسبِ ذائقہ
۔ پانی دو کپ
۔ دہی دو کھانے کے چمچ
۔ ثا بت لال مرچ 5گرام
۔ ثابت زیر ہ ایک چائے کا چمچ
۔ لیموں کارس ایک کھانے کا چمچ
۔ ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
۔ ثابت سونف ایک چائے کا چمچ
۔ ادرک(کیوب کٹنگ ) 5گرام
۔ ثا بت لہسن 5گرام
۔ ہرا دھنیا بطور گارنش
ترکیب
۔ایک پین میں گھی لیں اوراس میں اد رک لہسن پیسٹ اور ہلدی ڈال کر ہلا لیں اب اس میں نمک اور مٹن ڈا ل کر دو سے تین منٹ تک پکا ئیں ۔
۔ اب اس میں پانی ڈال کر پینتیس سے چالیس منٹ یا گلنے تک دم دیں ۔
۔اب ایک گرائینڈر میں دہی ،لال مرچ ،ثابت زیرہ ،لیموں کارس ،کالی مرچ ،سونف ،ادرک ،لہسن اور پانی ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
۔اب دم کھول کر اس میں تیار شدہ روسٹ مصا لحہ ڈال دیں اور آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ مصا لحہ خشک ہوکر تھوڑا رہ جائے ۔
۔اب ہرا دھنیا کو بطور گارنش استعمال کر لیں ۔
آپکا مزیدار مٹن روسٹ مصا لحہ تیار ہے ۔
پکانے کا وقت: ایک گھنٹہ افراد : دو عدد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here