BBQ Chicken Biryani Recipe – SooperChef

Eng Recipe

Ingredients
– Guard Rice 300g
– Chicken Boneless 800g
– Salt as per taste
– Ginger Garlic Paste 3tbsp
– Lemon Juice 2tbsp
– Turmeric Powder 1 tsp
– Red Chili Powder 2tbsp
– Red Chili Crushed 1 tsp
– Yogurt 2tbsp
– Garam Masala 1tbsp
– Cumin Powder 1tbsp
– Coriander Powder 1tbsp
– Black Pepper Powder ½ tsp
– Water as needed
– Cooking Oil 6tbsp
– Tomato Puree 6 tomatoes
– Whole Cumin 1tbsp
– Yellow Color ½ tsp
– Chicken Stock half cup
– Ginger, Green Coriander, Green Chili, Tomato, Lemon for Garnishing.
Cooking Method
1- In a bowl, add chicken, salt, ginger garlic paste (1 tbsp), lemon juice, turmeric powder, red chili powder (1 tbsp), red chili crushed, yogurt, garam masala powder (1/2 tbsp), cumin powder (1/2 tbsp), coriander powder (1/2 tbsp), black pepper powder, cooking oil (3 tbsp) and mix it well.
2- Now, keep in the refrigerator for an hour.
3- Now, soak the rice in the water for 15-20 minutes.
4- In a cooking pot, add water, salt, cooking oil (1-1/2 tbsp), soaked rice and boil it.
5- Now grill the marinated chicken on the grill.
6- In a cooking pan, add cooking oil (1-1/2 tbsp), ginger garlic paste (2 tbsp), tomato puree, salt, red chili powder (1 tbsp), whole cumin, garam masala powder (1/2 tsp), cumin powder (1/2 tbsp), coriander powder (1/2 tbsp) and cook for 2-3 minutes.
7- Now, add cooked chicken and steam for 8-10 minutes.
8- Now, add garnish and cook for 5 minutes.
9- Now, make 2 layers of cooked chicken and boiled rice start from cooked chicken layer, also add garnish between two layers.
10- Now, add chicken stock, yellow color and steam for 8-10 minutes.
Your tasty Chicken Barbecue Biryani now ready to serve.
Cooking time: one hour
Serve: 3

Urdu Recipe

اجزا ء
چکن بونلیس آٹھ سو گرام
نمک حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پیسٹ تین کھانے کے چمچ
لیموں کا رس دو کھانے ک چمچ
ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کاچمچ
دہی تین کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کاچمچ
چاول دو گلاس
پانی حسبِ ضرورت
کھانے کا تیل چھ کھانے کے چمچ
ٹماٹو پیوری چھ ٹماٹر
ثابت زیرہ ایک کھانے کا چمچ
پیلا رنگ آدھا چائے کا چمچ
چکن یخنی آدھا کپ

ترکیب
۔ایک برتن میں چکن لیں اور اس میں نمک،ادرک لہسن پیسٹ (ایک کھانے کا چمچ)،لیموں کا ر س،ہلدی پاؤدر ،لال مرچ پاؤڈر(ایک کھانے کا چمچ) ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،دہی ،گرم مصا لحہ پاؤڈر(آدھا کھانے کاچمچ) ،زیرہ پاؤڈر(آدھا کھانے کاچمچ) ،دھنیا پاؤڈر(آدھا کھانے کاچمچ) ،کالی مرچ پاؤڈر اور کھانے کا تیل (تین کھانے کے چمچ)ڈال کر ملالیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب ایک باؤل میں پانی اور چاول ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ تک بھِگو لیں ۔
۔اب ایک پین میں پانی ،کھانے کا تیل اور چاول ڈال کر اُبالیں ۔
۔اب گرل پر تیار کیا ہوا چکن باربی کیو کر لیں ۔
۔اب ایک برتن میں کھانے کاتیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ،ٹماٹو پیوری ،نمک،لال مرچ پاؤڈر( ایک کھانے کا چمچ)،ثابت زیرہ ،گرم مصالحہ پاؤڈر(آدھا کھانے کاچمچ) ،زیرہ پاؤڈر(آدھا کھانے کاچمچ) اوردھنیا پاؤڈر(آدھا کھانے کاچمچ) ڈال کر دو سے تین منٹ بھُون لیں اور تیار کیا ہوا باربی کیو چکن ڈال کر آٹھ سے دس منٹ کیلیے دم دیں ۔
۔اب اس پر گارنش ڈال کر پانچ منٹ کے لیے بھُونائی کر لیں ۔
۔اب اس میں تیار کیا ہوا مصالحہ ،گارنش اور چاول ڈالیں اور یہ عمل دہرا لیں ۔
۔اب اس میں پیلا رنگ اور چکن یخنی ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک دم دیں ۔
آپکی مزیدار چکن باربی کیو بریانی تیا ر ہے ۔
پکانے کا وقت: ایک گھنٹہ
افراد: تین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here